Quraish
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترجمہ: کنزالایماناللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
1
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍ(1)
ترجمہ: کنزالایماناس لیے کہ قریش کو میل دلایا ۔
2
اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِ(2)
ترجمہ: کنزالایمانان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا ۔
3
فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِ(3)
ترجمہ: کنزالایمانتو انہیں چاہیے اس گھر کے رب کی بندگی کریں ۔
4
الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْ عٍ ﳔ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ(4)
ترجمہ: کنزالایمانجس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا ۔