Al Maun
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترجمہ: کنزالایماناللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
1
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِﭤ(1)
ترجمہ: کنزالایمانبھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے ۔
2
فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَ(2)
ترجمہ: کنزالایمانپھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے ۔
3
وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِﭤ(3)
ترجمہ: کنزالایماناور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا ۔
4
فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَ(4)
ترجمہ: کنزالایمانتو ان نمازیوں کی خرابی ہے ۔
5
الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَ(5)
ترجمہ: کنزالایمانجو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں ۔
6
الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَ(6)
ترجمہ: کنزالایمانوہ جو دکھاوا کرتے ہیں ۔
7
وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ(7)
ترجمہ: کنزالایماناور بر تنے کی چیز مانگے نہیں دیتے ۔