Al Kafiroon
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترجمہ: کنزالایماناللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
1
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَ(1)
ترجمہ: کنزالایمانتم فرماؤ اے کافرو ۔
2
لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ(2)
ترجمہ: کنزالایماننہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو ۔
3
وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ(3)
ترجمہ: کنزالایماناور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں ۔
4
وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ(4)
ترجمہ: کنزالایماناور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا ۔
5
وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُﭤ(5)
ترجمہ: کنزالایماناور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں ۔
6
لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ(6)
ترجمہ: کنزالایمانتمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین ۔