An Nasr
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترجمہ: کنزالایماناللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
1
اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُ(1)
ترجمہ: کنزالایمانجب اللہ کی مدد اور فتح آئے ۔
2
وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًا(2)
ترجمہ: کنزالایماناور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں ۔
3
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُﳳ-اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا(3)
ترجمہ: کنزالایمانتو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔