Al Lahab
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترجمہ: کنزالایماناللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
1
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّﭤ(1)
ترجمہ: کنزالایمانتباہ ہوجائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہوہی گیا۔
2
مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَﭤ(2)
ترجمہ: کنزالایماناسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایا۔
3
سَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ(3)
ترجمہ: کنزالایماناب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ۔
4
وَّ امْرَاَتُهٗؕ-حَمَّالَةَ الْحَطَبِ(4)
ترجمہ: کنزالایماناور اس کی جورو لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھائے۔
5
فِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ(5)
ترجمہ: کنزالایماناس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسا ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *