Al Ikhlas
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترجمہ: کنزالایماناللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
1
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ(1)
ترجمہ: کنزالایمانتم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے ۔
2
اَللّٰهُ الصَّمَدُ(2)
ترجمہ: کنزالایماناللہ بے نیاز ہے۔
3
لَمْ یَلِدْ ﳔ وَ لَمْ یُوْلَدْ(3)
ترجمہ: کنزالایماننہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔
4
وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ(4)
ترجمہ: کنزالایماناور نہ اس کے جوڑ کا کوئی۔