Al Falaq
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترجمہ: کنزالایماناللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
1
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ(1)
ترجمہ: کنزالایمانتم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہے۔
2
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ(2)
ترجمہ: کنزالایماناس کی سب مخلوق کے شر سے۔
3
وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ(3)
ترجمہ: کنزالایماناور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبے۔
4
وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ(4)
ترجمہ: کنزالایماناور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں ۔
5
وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ(5)
ترجمہ: کنزالایماناور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *