An Nas
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترجمہ: کنزالایماناللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
1
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ(1)
ترجمہ: کنزالایمانتم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب۔
2
مَلِكِ النَّاسِ(2)
ترجمہ: کنزالایمانسب لوگوں کا بادشاہ۔
3
اِلٰهِ النَّاسِ(3)
ترجمہ: کنزالایمانسب لوگوں کا خدا۔
4
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ﳔ الْخَنَّاسِ(4)
ترجمہ: کنزالایماناس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے اور دبک رہے ۔
5
الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ(5)
ترجمہ: کنزالایمانوہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں ۔
6
مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ(6)
ترجمہ: کنزالایمانجن اور آدمی۔